ملتان(سٹاف رپورٹر) صدر پولیس نے 23سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردی ۔پولیس کو سہوڑہ چوک سے عرفان نے اطلاع دی کہ میری بیوی سنبل گھر میں موجود تھی کہ ملزم ہمسایہ محمد عاصم آیا اور بیوی کو زبردستی پکڑ کر مبینہ زیادتی کی کوشش شروع کردی بیوی کے شور شرابہ پر ملزم فرار ہوگیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی۔