• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

27 ویں آئینی ترمیم پر عوامی ریفرنڈم کرایا جائے، الطاف شکور

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جب عوام کا ایک بڑا طبقہ پارلیمنٹ کو محض ربڑ اسٹمپ سمجھتا ہے حکومت کو چاہیے کہ مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر عوامی ریفرنڈم کرایا جائے تاکہ عوامی رائے اور جذبات کا درست اندازہ لگایا جا سکے،ستائیسویں آئینی ترمیم بنیادی حقوق سلب کرنے کی کوشش ہے،عدلیہ کو لگام دینے کی بجائے کرپشن کو لگام دی جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید