• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اہلسنت کی اسلام آباد میں خود کش دھماکے کی مذمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جما عت اہلسنت کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبد الحق قادری،سید رفیق شاہ،علامہ سید عبد القادرشاہ شیرازی نے دارلحکومت اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بم دھماکے کی مذمت اور انسانی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ سیکیورٹی ادارے ملک میں دہشت گردی، بم دھماکوں میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچا ئیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید