کراچی (اسٹاف رپورٹر) شادمان ٹاؤن سیکٹر 14 اے قلندریہ چوک کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 40 سالہ معشوق ولد اللہ ڈنو زخمی ہوگیا ، پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ مشتاق سے اتفاقیہ گولی چلی جو اس کے دوست معشوق کو لگی ،پولیس نے بتایا کہ سیکیورٹی گارڈ واقعہ کے بعد اسلحے سمیت فرار ہو گیا ۔