• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گلشن اقبال المصطفیٰ اسپتال کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 30 سالہ اسلم ولد خدا بخش زخمی ہو گیا ،پولیس کے مطابق واقعہ دوران ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا ہے، نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایل میں گولی لگنے سے 18 سالہ اکبر اللہ ولد جمعہ خان زخمی ہو گیا ،پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ اپنے ہی اسلحے سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے زخمی ہوا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید