• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

53 کروڑ روپے کا فراڈ، اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان و دیگر پر فرد جرم عائد

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 53 کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ سے متعلق مقدمے میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان، فیصل محمود شیخ، امتیاز احمد، منہاس احمد، محمد اسلم میمن اور ریحان علی ملزم قرار دیدیا،ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے مقدمے کا حتمی چالان پیش کردیا، حتمی چالان کے مطابق ملزمان کے خلاف جعل سازی، امانت میں خیانت کرنے اور فراڈ کے الزامات ثابت ہوتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید