• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھمکانے اور حراساں کرنے میں ملوث ٹاؤن چیئرمین سائیٹ اور دیگر کی ضمانتیں منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے دھمکانے اور حراساں کرنے میں ملوث ٹاؤن چیئرمین سائیٹ علی اکبر سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی ، عدالت نے ٹاؤن چیئرمین کو 50 ہزار روپے جبکہ دیگر ملزمان فیروز، سلیمان، کامران، عامر اور امجد کو 30 ہزار کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے،سائیٹ اے پولیس نے 7 نومبر کو اختیارات کا غلط استعمال اور شہری کو اسلحے کے زور پر دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کیا تھا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید