کراچی( اسٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کلیہ سائنس کی سینئر ترین پروفیسر ڈاکٹر بلقیس گل کو ڈین آف سائنس مقرر کردیا ہے جس کا محکمہ بورڈ و جامعات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹر بلقیس گل سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل خان مرحوم کی اہلیہ ہیں۔ وہ اپنی ریٹائرمنٹ 30 اپریل 2028 تک واپس چانسلر رہیں گے۔