• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو ہفتوں کے دوران روڈ سائڈ قائم 255 غیر قانونی ہوٹل، چائے خانے سر بمہر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے شہر کے تمام اضلاع میں شروع کی گئی مہم میں دو ہفتوں کے دوران 255 غیر قانونی روڈ سائڈ ہوٹل، چائے خانے اور مختلف شاپس کو سر بمہر کیا گیا ہے، جن علاقوں میں کارروائی کی گئی ان میں شاہراہِ عراق ، گارڈن،آرام باغ،لیاری ، گلشن اقبال ، یونیورسٹی روڈ ،حسن اسکوائر،گلزار ہجری ، جمشید کوارٹرز،لیاقت آباد، پیپلز چورنگی اور دیگر علاقے شامل ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید