• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مین سپر ہائی وے نجی کمپنی کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا ،پولیس کے مطابق متوفی کی فوری طور پر شناخت ممکن نہیں ہوسکی ، لاش شناخت کے لئے سرد خانہ منتقل کردی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید