کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے 15 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم حمزہ کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کے موبائل فون سے نازیبا مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔