• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم پی اے مقصوداں بی بی اور عقیل انصاری کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی مقصوداں بی بی اور مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ونگ کے صدر عقیل انصاری نے کہا ہے کہ وزرائے خارجہ کا اسلام آباد میں اجلاس خوش آئند اقدام ہے جس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیگی کارکن وکی بابو اور عبدالرحمان کی طرف سے عمرہ کی مبارکباد دیے جانے کے موقع پر کیا، اس موقع پر وکی بابو اور عبدالرحمان نے مقصوداں انصاری اور عقیل انصاری کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر گلدستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ملتان سے مزید