• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل باڈیز ترمیم کا معاملہ حلیف جماعتوں کی مشاورت سے ہوگا، شہباز شریف

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی جانب سے لوکل باڈیز سے متعلق ترمیم کا معاملہ بلاول بھٹوزرداری اورحلیف جماعتوں کی مشاورت سے ہوگا، ایم کیوایم کی جانب سے لوکل باڈیزترمیم سے متعلق ترمیم کو ہم نے سپورٹ کیا جو بوجوہ 27 ویں آئینی ترمیم کاحصہ نہیں بن سکی ،کل ایوان میں جوتقریر کی تھی اس میں یہ بات مس کر دی جمعرات کوقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے ایم کیوایم سےکمٹمنٹ کی ہے کہ ہم بلاول بھٹوزرداری اورحلیف جماعتوں سے مشاورت کے بعداس معاملہ کو باہمی مشاورت سے طے کریں گے اور یہ بات وہ ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید