• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان، اسپین اور میانمار میں 126 پاکستانی مختلف الزامات میں قید

اسلام آباد (ساجد چوہدری )جاپان ، اسپین اور میانمار میں مختلف الزامات میں126پاکستانی شہری قید ہیں ،ان ممالک میں سب سے زیادہ تعداد تالونیا ، اسپین کے قید خانوں میں قید 92پاکستانی ہیں، 22پاکستانی میانمار میں مختلف سکیم سنٹرز میں پھنسے ہوئے ہیں، وزات خارجہ نے ایوان بالا کو اپنے تحریری جواب میں بتایا کہ جاپان میں 12پاکستانی قیدی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید