کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلویز نے مسافروں کی کم تعداد کے باعث کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی 15اپ / 16ڈاؤن کراچی ایکسپریس بیک وقت دونوں جانب سے معطل کردی ،مسافروں کو 33اپ / 34ڈاؤن پاک بزنس میں منتقل کیا گیا۔