• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، کمپنی میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی سنگر چورنگی کے قریب کمپنی میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 25 سالہ اسماب علی ولد نعیم جاں بحق ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید