• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا جدید سپر کیریئر فوجیان پیسفک میں امریکی برتری کیلئے بڑا چیلنج

واشنگٹن (جنگ نیوز)چین کا جدید سپر کیریئر فوجیان پیسفک میں امریکی برتری کیلئے بڑا چیلنج ، فوجیان چین کا تیسرا اور سب سے جدید ایئرکرافٹ کیریئر، باضابطہ طور پر سانیہ، ہائنن میں لانچ کردیا گیا، ایئرکرافٹ کیریئر کی جدید ٹیکنالوجی اور اسٹرائیک صلاحیتیں بیجنگ کی اسٹریٹجک پوزیشن کو مستحکم کریں گی۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چین نے اپنا تیسرا اور سب سے جدید ایئرکرافٹ کیریئر، فوجیان، باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ یہ کیریئر جدید ٹیکنالوجی، مضبوط اسٹرائیک صلاحیتوں اور ایک مکمل اسٹرائیک گروپ کے ساتھ، بیجنگ کی کوششوں کو تقویت دیتا ہے کہ وہ پیسفک میں امریکی بحری برتری کو کمزور کرے۔
اہم خبریں سے مزید