• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورسیز پاکستانیوں کیلئےایڈیشنل سیشن ججز کا تقرر، ن لیگ فرانس کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اظہارتشکر

پیرس (رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانس میں مقیم ن لیگ کے رہنمائوں نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں کا فیصلہ 6 ماہ میں کرنے کےلیے ایڈیشنل سیشن ججز کا تقرر کر نے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان عدالتوں کا مقصد بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے مقدمات کو تیز اور مؤثر طریقے سے نمٹانا ہے، اور ان مقدمات کو چھ ماہ کے اندر فیصلہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید