• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، اسلام آباد میں 17 نومبر سے 8 بینچ مقدمات کی سماعت کرینگے

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ میں17نومبر سے شروع ہونے والی عدالتی ہفتہ کے دوران پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں آٹھ بینچ مقدمات کی سماعت کریں گے ،کاز لسٹ کے مطابق ،بنچ اول چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر، بینچ دوئم جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں جسٹس عرفان سادات خان، بینچ سوئم جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں جسٹس ملک شہزاداحمد خان بنچ ،چہارم جسٹس عائشہ اے ملک کی سربراہی میں جسٹس عقیل احمد عباسی ،بنچ پنجم ،جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس مسرت ہلالی، بینچ ششم ،جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل اورنگزیب ،بنچ ہفتم ،جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں جسٹس شکیل احمد جبکہ بینچ ہشتم ،جسٹس محمد ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل ہوگا ۔
اہم خبریں سے مزید