• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا زہران ممدانی سے ملاقات کرنے کا ارادہ

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو اشارہ دیا کہ وہ نیو یارک شہر کے منتخب میئر زہران ممدانی سے ملاقات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور کہا کہ وہ ’’کچھ نہ کچھ طے کر لیں گے‘‘، یہ ممکنہ طور پر اس ریپبلکن صدر اور ڈیموکریٹک سیاسی ستارے کے درمیان ایک مصالحت کی جانب اشارہ ہے، جو ایک دوسرے کو سیاسی مخالف کے طور پر پیش کرتے آئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید