• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم لاہور کی این سی سی آئی افسران کے خلاف تحقیقات تیز

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے ڈائریکٹر لاہور علی ضیاء کی ہدایت پر اینٹی کرپشن سرکل میں سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے آٹھ افسران کے خلاف درج مقدمہ نمبر 36/25 کی تحقیقات میں تیزی آگئی ہے۔ چھ رکنی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم (CIT) کے سربراہ ڈپٹی ڈائریکٹر اسد مظفر ہیں جبکہ ممبران میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور مقدمے کے تفتیشی افسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زین العابدین، ایس ایچ او اینٹی کرپشن سرکل وقار اعوان، ایس ایچ او کمرشل بینکنگ سرکل عرفان خان، ایس ایچ او اینٹی منی لانڈرنگ سرکل کامران ذیشان اور محسن عباس شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید