کراچی( افضل ندیم ڈوگر)ای چالان کے بعد نوپارکنگ جرمانوں کیلئے کراچی پولیس کی "روبوٹ کاریں" تیار، کراچی کے شہریوں پر ای چالان کا بخار ابھی کم نہیں ہوا کہ کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر کے اہم اور بڑے کاروباری علاقوں میں روبوٹ کیمرہ کاروں کے ذریعے ای ٹکٹنگ کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔