• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آذر بائیجان کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (فاروق اقدس)مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آذربائیجان کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد اقتصادی امور سے متعلق وزیر میکائیل جبروف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا جو آج اسلام آباد میں اہم مذاکرات میں شریک ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید