• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی آبدوزی کمی برقرار، چین کی پاکستان کو جدید زیرِسطح طاقت کی فراہمی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کی آبدوزی کمی برقرار، چین کی پاکستان کو جدید زیرِسطح طاقت کی فراہمی، بھارتی نیوی کا پہلی مقامی آبدوز کا سنگ میل، اب بھی جدید کاری میں ناکامی پر پاکستان سے پیچھے ہے۔ بھارتی نیوی نے اپنی پہلی مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی آبدوز جہاز INS Mahe کا آغاز کر کے سنگ میل عبور کیا، تاہم ماہرین کے مطابق بھارت اب بھی اپنے روایتی آبدوزی بیڑے کی جدید کاری میں ناکامی کی وجہ سے پاکستان کے مقابلے میں زیرِسطح بحری صلاحیت میں پیچھے ہے۔
اہم خبریں سے مزید