• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بھتے اور قتل کے کیس میں عدم ثبوت پر ملزم عبد الحق عرف ڈاکٹر کیبل کو بری کردیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید