• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیعہ نوجوانوں کی شہادت سے ملت جعفریہ میں تشویش ہے، علامہ ناظر عباس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مر کزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی کا کہنا ہے کہ کراچی میں ایک بار پھر شیعہ ٹارگٹ گلنگ کا شروع ہونا انتہائی تشویشناک ہے، ایسا لگتا ہے کہ شہر کو بدامنی اور اند ھیروں کی طرف لے جانے کی کوشیش کی جارہی ہے گز شتہ دس دنوں کے اندر تین بے گناہ شیعہ نو جوانوں کو مختلف مقامات پر شہید کردیا گیا جس سے ملت جعفر یہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید