• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریتی بجری کی غیر قانونی کھدائی اور چوری میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے ریتی بجری کی غیر قانونی کھدائی ، ترسیل اور چوری میں ملوث 4 ملزمان سرتاج، محمد اکرم، مظہر علی اور حاجی کو گرفتار کر لیا ،پولیس کی جانب سے ریتی سے بھرے دو ڈمپر اور دو شاولز کو ضابطے کے تحت تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید