کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے تھانہ شاہراہ نور جہاں میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کیا جو شہر کا اٹھارواں اور سینٹرل ڈسٹرکٹ کا چوتھا فعال سینٹر ہے ۔تقریب میں ڈی آئی جی ویسٹ، ایس ایس پی سینٹرل، چیف سی پی کے و جسٹس آف پیس مراد سونی اور دیگر نے شرکت کی۔