• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں بدانتظامی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہیں، ایم ڈبلیو ایم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ مبشر حسن نے کہاہےکہ شہرِ قائد کی بگڑتی ہوئی صورتحال صفائی، ٹریفک کے مسائل، پانی کی کمی اور بدانتظامی کی ذمہ داری پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پر عائد ہوتی ہے،دونوں جماعتوں نے دہائیوں تک اقتدار اور اختیارات رکھنے کے باوجود کراچی کو تباہی کے دہانے پر دھکیل دیا یہ جماعتیں شہری مسائل کے حل میں یکسر ناکام، سیاسی اسٹیبلشمنٹ کا کردار ادا کر رہیں ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید