• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سچل میں منشیات فروشوں کے دو گروپوں میں تصادم، دو خواتین زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سچل مدینہ مسجد کے قریب منشیات فروشوں کے دو گروپوں میں تصادم کے دوران دو خواتین زخمی ہوگئیں، ڈنڈا لگنے سے 31 سالہ شاہ بےبو زوجہ عبدالواحد اور فائرنگ کے سبب گولی لگنے سے 50سالہ اطلس بی بی زوجہ مومن خان زخمی ہوئی،پولیس نے واقعہ ملوث ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید