• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کی جسٹس مسز تسنیم سلطانہ پر مشتمل سنگل بینچ نے ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر ملزم لیاقت محسود کی درخواست ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ملزم کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید