• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد کی فیصل راٹھور کو مبارکباد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) کل جماعتی حریت کانفرنس کے اعلیٰ سطحی وفد نے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں وزارتِ عظمیٰ کا منصب جمہوری عمل کے نتیجے میں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ نئی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر اور آزاد کشمیر دونوں کے مفاد میں بھرپور، فعال اور مؤثر کردار ادا کرے گی۔
اسلام آباد سے مزید