• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک اعظم کا متین فکری کی وفات پر تعزیت

راولپنڈی( نیو ز ر پورٹر)علمی ،ادبی اور سماجی تنظیم خوشبو کے بانی صدر ملک محمداعظم نے معروف صحافی، ادیب، شاعر اور مصنف متین فکری کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں ملک محمداعظم نے کہا ہے کہ متین فکری کی رحلت ایک عہد کا خاتمہ ہے۔مرحوم نے نصف صدی سے زائد عرصہ پر محیط قلمی محاذ پر صف اول میں کام کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید