• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وال پینٹنگ کےمقابلوں کا انعقاد

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا ملتان کالج آف آرٹس اور ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام وال پینٹنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس کی تقریب تقسیم انعامات گزشتہ روز ملتان کالج آف آرٹس میں منعقد ہوئی، صدارت پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ عمر نے کی جب کہ مہمان خصوصی ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسزپروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق زین تھے۔
ملتان سے مزید