• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت نے جناح ٹاؤن میں تعمیرات نہ کرنے والے الاٹیوں سے جرمانہ کی وصولی روک دی

ملتان(سٹاف رپورٹر ) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس سید احسن رضا کاظمی نے ایم ڈی اے کے خلاف  غلام مرتضیٰ کی رٹ درخواست کی سماعت کی اور صوبائی سیکرٹری اربن ڈیویلپمنٹ سے جواب طلب کر لیا ہے اور ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو فاطمہ جناح ٹاؤن میں تعمیرات نہ کرنے والے الاٹیوں سے جرمانہ کی وصولی روک دی ہے ،پیثیشنر کی جانب سے محمد ساجد اقبال چوہدری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے پیروی کی اور رانا محمد جاوید اقبال نے ان کی معاونت کی ۔
ملتان سے مزید