• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں کاٹن ورائٹیزایویلیوایشن کمیٹی کا اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر آصف علی وائس چانسلر/ چیئرمین نیشنل سیڈ ریگولرٹی اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی سربراہی میں کاٹن ورائٹیز ایویلیوایشن کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا،اجلاس میں وفاقی صوبائی (پنجاب،سندھ اور خیبر پختونخوا)محکموں تحقیق کے قومی اداروں (NIBGE.NIAB.NARC) پلانٹ بریڈر رائٹس رجسٹری،سیڈ کمپنیز اور پاکستان سیڈ ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی،اجلاس میں ٹرائل پلاننگ، کوآرڈینیشن ،تکنیکی اپگریڈیشن اور متعلقہ پالیسی اصلاحات کے حوالے سے اہم سفارشات سامنے آئیں، شرکانے متفقہ اہم سفارشات منظور کیں۔
ملتان سے مزید