• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن کی کارروائی، ملازم ایک لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان/خانیوال (سٹاف رپورٹر،نمائندہ جنگ)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان کے سرکل آفیسر خانیوال ساجد علی نے غلام حسین ملازم PGHSF کوایک لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم غلام حسین نے ایک شہری سے پلاٹ کی مد میں 100000 روپے رشوت لینے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔
ملتان سے مزید