• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں شوگر کے کنٹرول بارے آگہی واک

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں شوگر کے کنٹرول بارے آگہی واک کا انعقاد کیا گیا، واک کی قیادت وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے کی ، شعبہ اینڈوکرائنولوجی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمدظفر اقبال، رجسٹرار ڈاکٹر صلاح الدین محمود رند ، ایم ایس نشتر ڈاکٹر راؤ امجد صاحب، پروفیسر ڈاکٹر زہرہ نازش، پروفیسر ڈاکٹر طاہر چوہدری، ڈاکٹر محبوب قادر، ڈاکٹر صلاح الدین محمود اور بڑی تعداد میں طلبا اور نرسز نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید