• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل نے دنیا کی پہلی سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین کی منظوری دے دی

کراچی (نیوز ڈیسک) برازیل نے دنیا کی پہلی سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین کی منظوری دے دی۔ حکومت نے چینی کمپنی کیساتھ 2026کے دوسرے نصف میں 3کروڑ خوراکیں فراہم کرنے کا معاہدہ کر لیا۔ ٹرائل میں شدید ڈینگی کیخلاف 91.6فیصد مؤثر، بڑھتے درجہ حرارت کے باعث ڈینگی کیسز ریکارڈ سطح پر ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید