• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتیں 65 تک پہنچ گئیں، سیکڑوں لاپتہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتیں 65تک پہنچ گئیں، سیکڑوں لاپتہ، 24گھنٹے بعد بھی آگ پوری طرح نہیں بجھائی جا سکی، کچھ لوگ اب بھی عمارتوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تعمیراتی کمپنی کے تین افراد گرفتار، آتشزدگی بیجنگ کی گرفت اور حکومتی کارکردگی کا بڑا امتحان بن گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید