راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) رشتے سے انکار پر خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، مدعی مقدمہ کے مطابق مذکورہ شخص نے اس کی بہن کو ہراساں کیا اور تشدد کیا،جس پر تھانہ بنی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے رشتے سے انکار پر خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔