• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی خواتین عیسی لیب سافٹ بال چیمپئن شپ کے دوسرے روز بدھ کو کے پی کے واپڈا اور پاکستان پولیس کے خلافدونوں میچ ہار گیا۔پولیس نے بلوچستان کو ہرایا، کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس فٹبال گرائونڈ پر ایونٹ میں آرمی دفاعی چیمپئن ہے ۔ تین روزہ مقابلے جمعرات کو ختم ہوں گے۔
اسپورٹس سے مزید