• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
رانچی(جنگ نیوز) بھارتی فاسٹ بولر ہرشت رانا کو جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول ون کی خلاف ورزی پر سرزنش کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید