کراچی (اسٹاف رپورٹر )ایس ایس پی سینٹرل نے پاپوش نگر اتوار بازار میں فروٹ فروش سے بدتمیزی کرنے والے پولیس اہلکار ذاکر کو معطل کرکے انکوائری کےاحکامات جاری کردئیے ، پولیس اہلکار کی بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ۔