• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بلدیہ ٹاؤن پولیس نے ملزم سلیم کو حب ریور روڈ بس اسٹاپ سے گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات ویڈ برآمد کر لی ،ملزم پنجگور سے کراچی منشیات سپلائی کرتا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید