• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکس بے، گیس لیکج کے باعث دھماکے میں جھلس کرشدید زخمی نوجوان اسپتال میں چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ہاکس بے یونس آباد میں واقع گھر میں گزشتہ شب گیس لیکج کے باعث دھماکے میں جھلس کرشدید زخمی ہونے والا 20 سالہ فیاض ولد فیض محمد دوران علاج سول برنس وارڈ میں دم توڑ گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید