• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، آتشزدگی سے ملازم کی ہلاکت، ہوٹل سیل کرنے کی ہدایت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے آتشزدگی سے ملازم کی ہلاکت پر ہوٹل کو سیل کرنے کی ہدایت کردی، طارق روڈ کے ہوٹل میں آتشزدگی سے ملازم کی ہلاکت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید