• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین سالہ ابراہیم کی ہلاکت سے متعلق درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری، جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر تین سالہ بچے ابراہیم کی ہلاکت سے متعلق درخواست پرپولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید