• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین سالہ بچے کی ہلاکت سے متعلق درخواست، ایس ایچ او کو نوٹس جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی نے نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر تین سالہ بچے ابراہیم کی ہلاکت سے متعلق دائر درخواست پر ایس ایچ او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا، میئر کراچی و دیگر کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست کی سماعت 11دسمبر کو مقرر کر دی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ بچے کے اہلخانہ نے بلدیاتی اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف غفلت کا الزام عائد کیا ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید