کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ بار کونسل انتخابات میں بے ضابطگیاں، ہارنے والے امیدواروں نے بار کونسل کے انتخاب کے خلاف درخواستیں دائر کردیں، جسٹس محمد سلیم جیسر پر مشتمل ٹربیونل ان درخواستوں کی سماعت کرے گا۔